اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,468FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کوروناوائرس سے 25افراد جاں بحق

اسلام آباد ( آن لائن ) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور 7539 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.92 فیصد رہی۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29162 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ 93 ہزار 887 تک پہنچ چکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63272 ٹیسٹ کیے گئے۔وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد 12 لاکھ 72 ہزار 871 ہو گئی ہے۔