اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اپیلیں مسترد،نواز شریف کو واپس آنا ہو گا،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ برطانوی حکومت نے دو اپیلیں مسترد کیں تو انہوں نے کہنا شروع کردیا کہ وہ پاکستان آرہے ہیں، انہیں پتا ہے کہ اب مزید موقع نہیں ملے گا۔فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کے لوگ تاڑ میں ہیں کہ آنکھ جھپکے اور دوسرا فائدہ حاصل کرلے، فکر ہے کہ یہ ایک دوسرے کے کپڑے نہ پھاڑ لیں۔پیپلزپارٹی میں بھی استحکام نظر نہیں آتا، اپوزیشن پی ٹی آئی کا مقابلہ نہ کرسکی اور نہ کرپائے گی۔،حکومت اورپی ٹی آئی نےایک بارپھرسینیٹ میں برتری ثابت کردی، سینیٹ سے جوبل پاس ہوااس پرقوم کومبارک باددیناچاہتاہوں ، اب اسٹیٹ بینک آزادادارہ ہوگا اسے سیاسی دباؤ سے آزاد کیاہے۔