اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,007FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شمالی کوریا کرپٹو کرنسی چرا کر میزائل بنانے لگا

واشنگٹن(آن لائن) اقوام متحددہ کے جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا سائبر حملوں کے زریعے کروڑوں ڈالر مالیت کی کرپٹوں کرنسی چرا کر جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی پراستعمال کر رہا ہے ۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوہری پروگرام کے باعث شمالی کوریا پہلے ہی برآمدگی پابندیوں کا شکار ہے اس لئیے کوریا اب کرپٹو کرنسی چرا کر جوہری اور میزائل پروگرام کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔