اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہمیں دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کاجواب دینے کے لئیے تیار رہنا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی ( آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ جنگ میں برتری اسی صورت رکھی جا سکتی ہےجب ہم عصری چیلنجز سے نمٹنے کے لئیے تیار ہوں ۔ہمیں دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لئیے چوکنا رہنا چائیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرڈیننس سینٹر ملیر میں کرنل کمانڈنٹ کی تقریب میں شرکت کی آرمی چیف نے میجر جنرل شہاب شاہد کو آرڈیننس کور کا کرنل کمانڈنٹ مقرر کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے 35 ویں ائیر وار کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی پیش وارانہ صلاحیت اور مہارت کو سراہا۔