اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

قوم سے کیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا ،حمزہ شہباز

لاہور(آن لائن) حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ کہاں گیا وہ نیا پاکستان جس کے قوم سے وعدے کیے گئے تھے۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے راہنما حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں 5 اشاریہ 8 پر گروتھ ریٹ چھوڑی گئی تھی ۔ہمارے دور میں 1300 ارب روپے ترقیا تی منصوبوں پر خرچ کیے گئے تھے۔ان کا کہا تھا کہ عمران خان کرپشن کے راگ بجاتے حکومت میں آئے لیکن توشہ خانہ کیس کی بات کی جائے تو پتی گلی میں گھس جاتے ہیں اور پھراوپرسے ریاست مدینہ کے دعویٰ کیے جاتے ہیں ۔