اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں ۔وزیر اعظم روس اور یوکرین تنازعہ پر حکومتی موقف کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔وزیر اعظم ملکی معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے درپیش مسائل پر بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔اس حوالے سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے ٹوئیٹر پیغام میں کہا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، وزیر اعظم روس اور یوکرائین تنازعے کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔