اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے خطاب کو آخری اور وقت کا ضیاع قرار دے دیا

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ عمران خان آخری خطاب کر کے قوم کا وقت ہی ضائع کر رہے ہیں ۔جس وزیر اعظم پر قوم کو اعتماد ہی نہیں ہے وہ قوم کو اعتماد میں کیا لیں گے۔ غیر ملک فنڈنگ ،آٹا چوری اور چینی چوری کا حساب دیں اور جھوٹے وعدوں پر قوم سے معافی مانگیں ۔ان کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ گھر 1 کروڑ نوکریوں کی کہانیاں پرانی ہو چکی ہیں ۔سیاسی مخالفین پر جھوٹے الزامات لگائے ان پر معافی مانگیں ۔