اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) وزرائے خارجہ اجلاس کا آغاز ہو گیا۔


وزیر اعظم عمران خان ابتدائی سیشن میں شریک۔

او آئی سی کے 48 ویں اجلاس میں 57 ممالک کے وزائے خارجہ اور مبصرین شریک ہیں۔


کانفرنس میں کشمیر ،فلسطین ،افغانستان کے مسائل سمیت 140 قرار دادیں پیش کی جائیں گی ،اسلامو فوبیا اور دہشت گردی جیسے درپیش مسائل بھی اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔دوروز تک جاری رہنے والے اجلاس کے شرکاء کل یوم پاکستان کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔اجلاس کے احتتام پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ پریس کانفرنس کریں گے۔