اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اپوزیشن قرارداد واپس لے اور اپنی عزت بچائے ،بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کہتے ہیں کہ منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کریں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ منحرف ارکان کو شو کاز نوٹس جاری کر دئیے ہیں آرٹیکل 63 کے تحت انہیں ڈی سیٹ کروائیں گے۔درمیانی راستے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ راستہ کیوں نہیں نکل سکتا۔اپوزیشن قرار داد واپس لے اور اپنی عزت بچائے ۔ہم کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے۔