اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر لینا چاہیئے۔ ٹوئیٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے کہ یہ مزید نقصان کر دے، اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔ 22 کڑوڑ کی قسمت ایسے ہیجانی شخص کے ہاتھ میں نہیں دی جا سکتی۔