اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کی وزیر اعظم ہاؤس سے روانگی کی وڈیو وائرل

اسلام آباد(آن لائن) عمران خان وزیر اعظم سے سابق وزیر اعظم ہو گئے ۔گزشتہ رات تحریک عدم اعتماد سے ووٹنگ پر چند منٹ قبل عمران خان وزیر اعظم ہاؤس چھوڑ کر سابق وزیر اعظم کے پروٹوکول کے ساتھ وزیر اعظم ہاوس سے اپنی ذاتی گاڑی پر روانہ ہوئے۔بنی گالا روانگی کے وقت عمران خان اپنی گاڑی خود ڈرائیو کر رہے تھے۔