اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دھمکی آمیز خط کا معاملہ: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ، سابق سفیر اسد مجیدبھی شریک

اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں جاری ہے۔اجلاس میں وفاقی کابینہ اور مسلح افواج کے تینوں سربراہان بھی شریک ہیں ۔ اجلاس کے دوران امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر اسد مجید دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں وزارت دفاع اوروزارت خارجہ کے حکام بھی شامل ہیں ۔اجلاس میں دھمکی آمیز سائفر کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور پر اہم فیصلوں کا امکان ہے۔