اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شادی میں رسم کے دوران دولہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی

شادی کے دوران دولہا اور دولہن میں ناراضگی کی وڈیو سوشل میڈیا پر اکثر گردش میں ملتی ہیں ۔ ان وڈیوز میں اکثریت بھارت کی ہے۔ جس کی وجہ شادی کے دوران بے جا رسومات ہیں جہاں دولہا دلہن آپے سے باہر ہو جاتے ہیں ۔ آج کل سوشل میڈیا پر پھر ایک ایسی وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دولہا اور دلہن ایک دوسرے کو باقائدہ تھپڑ مارتے نظر آئے ۔ معروف بھارتی کمیڈین سنیل گروور نے انسٹا اکاؤنٹ پر وڈیو شیئر کرتے ہوئے تحریر میں لکھا کہ ابھی تو زندگی کی شروعات ہے۔ لیکن 36 کے 36 گن ملتے ہیں ان دونوں کے۔