اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فرح خان نے کیسز کا سامنا کرنے کا فیصلہ کر لیا،10 مئی کو پاکستان آئیں گی

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کیسز کا سامنا کرنے کے لیے تیار۔ فرح خان 10 جون کو خاوند کے ہمراہ دوبئی سے پاکستان آئیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فرح خان نے ان کے خلاف بنائے گئے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیسز کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرح خان 3 روز بعد خاوند کے ہمراہ دوبئی سے پاکستان آئیں گی ۔ حکومتی عہدے داروں کی جانب سے فرح خان کے اوپر رشوت کے عوض پنجاب میں تقرریوں اور تبادلوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ نیب کی جانب سے بھی ان کی اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے۔