اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیر اعظم نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ۔متعلقہ وزارتوں اور محکموں سے جواب طلب کر لیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کے حقوق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے۔

وزیر اعظم نے متعلقہ وزراء کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ملک میں سستے آٹے کی فراہمی کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے ۔اس حوالے سے سخت اقدامات کیے جائیں کسی فرد کو بھی معاملے میں کوئی رعایت نہیں ملے گی ۔ وزیر اعظم نےفوڈ سکیورٹی ،صنعت کی وازارتوں اور متعلقہ محکموں سے آج ہی رپورٹ طلب کر لی ۔