اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب تعینات کر دیا۔نئے گورنر کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی ۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی نے 7 مئی کوگورنر پنجاب کی تعیناتی کے لیے ایڈوائس صدر مملکت کو ارسال کی تھی ۔جبکہ صدر پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم کی سمری 10 مئی کومستردکی گئی تھی ۔
11 مئی کو وزیر اعظم کی جانب سے ایک بار پھر صدر پاکستان کوبلیغ الرحمان کو ہی گورنر پنجاب لگانے کی ایڈوائس ارسال کی گئی تھی ۔