اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

فتنہ خان پورے پاکستان میں واحد شخص تم ہو جس کا اسرائیل سے براہ راست خاندانی واسطہ ہے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ خان پورے پاکستان میں واحد شخص تم ہو جس کا اسرائیل سے براہ راست خاندانی واسطہ ہے۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک مسلمان پاکستانی کے مقابلے میں زیک گولڈ اسمتھ کی الیکشن کیمپئین کرنے والے میں تمہیں وارننگ دیتی ہوں جھوٹ بولنے سے باز أجاو ورنہ منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی کے ساتھ تصویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے ایک بیان میں حکومت پر الزام عائد کیا کہ حکومت اب اسرائیل کو قبول کرنے جا رہی ہے۔