اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارت: ہتھنی مردہ بچے کو 7 کلومیٹر تک اٹھا کر چلتی رہی

بھارت سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک وڈیو اس وقت وائرل ہو رہی ہے۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھنی اپنے مردہ بچے کو جاتے وقت سونڈ سے اٹھا کر ساتھ لے جاتی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقع ریاست بنگال کے ایک جنگل میں پیش آیا۔ جہاں 30 ہاتھیوں کے جھنڈ میں شامل ایک ہتھنی اپنے مردہ بچے کو جاتے وقت ساتھ لے گئی ۔

محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ ہتھنی نے مردہ بچے کو 7 کلومیٹر دور گھنے جنگل میں جا کر چھوڑا۔

جس جگہ پر بچے کی موت واقعے ہوئی وہ آبادی کے قریب کھلی جگہ تھی ۔