اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نریندر مودی کی جاپانی وزیر اعظم سے زبردستی ہاتھ ملانے کی وڈیو وائرل

بھارتی وزیر اعظم نریند مودی اپنی اوٹ پٹانک حرکتوں اور عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں کنفیوز ہونے میں اپنی مثال آپ رکھتے ہیں ۔ دو بار لگتار ملک کے وزیر اعظم رہ چکےنریندر مودی کی جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کی ایک اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔نریندر مودی جو کہ آج کل جاپان کے دورہ پر ہیں۔ جاپانی ہم منسب سے ملاقات کے دوران بھوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ۔جاپانی وزیر اعظم مودی کے قریب آئے اور ہاتھ جوڑ ان کا خیر مقدم کرنے لگے۔

لیکن مودی اپنا ہاتھ ملانے کے لیے پہلے ہی آگے بڑھا چکے تھے۔
جاپانی وزیر اعظم نے پھر بھی مودی سے ہاتھ نہ ملایا تو مودی نے ہمیشہ کی طرح زبردستی ہاتھ آگے بڑھایا اور جاپانی وزیر اعظم کے دونوں ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے لیے۔مودی کی اس حرکت پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔