اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,672FansLike
9,984FollowersFollow
564,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

معیشت کو ڈبونےکے بعد مفتاح اسماعیل کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں،شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور ملکی معیشت کو ڈبونے کے تمام برے فیصلے کروانے کے بعد اب مفتاع اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے اور ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں۔

ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ یہ وہی اسحاق ڈار ہیں جنہوں نے پچھلی باری 33 ارب ڈالر ضائع کیے تھے۔ ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہی۔