اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی ، شہباز شریف کوتو100روپے بھی نہ دیتے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی ہے ،شہباز کے کہنےپر100روپے نہیں ملتے۔

شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کاسب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔15 روز سے غریب کے خلاف گلا گھونٹ بجٹ جاری ہےلیکن (آئی ایم ایف) ابھی بھی فیصلہ نہیں کر رہا۔اب سانس لینے پر ہی ٹیکس لگنا باقی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں۔