اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

قومی اسمبلی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے اضافے کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے پٹرولیم لیوی ٹیکس عائد کیے جانےکی ترمیم منظور کر لی ۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت کوپٹرولیم لیوی ٹیکس عائد کرنے کی اجازت ہے۔

حکومت لیوی ٹیکس کی مد میں 50 روپے تک اضافہ عائد کر سکتی ہے جبکہ اس وقت لیوی ٹیکس صفر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایک ساتھ یہ ٹیکس عائد نہیں کرے گی ۔قومی اسمبلی نے یہ اختیار حکومت کو دے رکھا ہے۔