اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ون ڈے رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی تیسری پوزیشن پر آ گئے

آئی سی سی ونڈے بولنگ رینکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ ترقی پا کر چوتھے سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔

اس کے علاوہ پاکستان کی بیٹنگ کے تینوں فارمیٹس میں بھی بادشاہی برقرار ہے۔

ون ڈے کی بیٹنگ رینکنگ میں کپتان بابر اعظم پہلے نمبر جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر براجمان ہیں ۔

ٹی 20 فارمیٹ میں بابر اعظم پہلے جبکہ محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں ۔

اس کے علاوہ ٹیسٹ بیٹنگ کی فہرست میں کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر براجمان ہیں ۔