اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے ،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد امپورٹڈ حکومت قیمتوں میں اس کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرے ۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے اقتدار میں لائے گئے بدمعاشوں کے ٹولے کے ہاتھوں بے مثال اور تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے کچلے جا رہے ہیں۔