ماہر علم نجوم کے انکشاف نے عمران خان کو بچا لیا ۔شیخ رشید کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے جانے میں ایک ماہر علم نجوم کی تجویز بہت کام آئی۔جس نے بچا لیااور ساری مصیبتیں شہباز شریف اور ان کی حکومت پر جا گریں۔ یہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمران خان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

شیخ رشید کے مطابق عمران خان نے یہ بات کور کمیٹی کے اجلاس میں بتائی تھی کہ ایک بڑے ماہر علم نجوم نے بتایا کہ پہاڑی سے بڑا پتھر آرہا تھا لیکن عمران کو ہٹادیا گیا۔