اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دعا زہراکو کراچی چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں منتقل کر دیا گیا

دعا زہرا کو سند ھ پولیس نے لاہور سے کراچی چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں منتقل کردیا۔ دعا زہرا کو یکم اگست کو کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

چائلڈ پروٹیکشن حکام کا کہنا ہے کہ دعازہرا کوفل پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔

سندھ پولیس نے لاہور کی مقامی عدالت میں دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تھی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ رضوان احمد کی عدالت نےدعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔

اس سے قبل سندھ کی ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نےبھی دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔