اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آصف علی زرداری کرونا کا شکار ہو گئے

سابق صدر آصف علی زرداری کرونا کے مرض میں مبتلا ہو گئے ۔ بلاول بھٹو نے آصف زرداری میں کرونا کی معمولی علامات کی تصدیق کر دی ۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ آصف زرداری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری مکمل طورپر ویکسینیٹڈ ہیں اس کے باوجود ان میں کرونا کی ہلکی علامات پائی گئیں ہیں جس کے باعث سابق صدر نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔


بلاول نے والد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی ۔