اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجلی 10 روپے فی یونٹ مزید مہنگی

نیپرا نے بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

سینرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرنیپرا میں سماعت ہوئی۔جس پر نیپرا نے9 روپے 89 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔

نیپرا کے اعلامیہ کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ جولائی کے لیے فیول ایڈجیسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔اضافے سے صارفین پر1 ارب 33 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

چیئرمین نیپرا نےسماعت کے دوران کہا کہ اس وقت گھریلو صارفین ٹیکسز کی مد میں 29 فیصدجبکہ کمرشل صارفین 42 فیصد ادائیگی کررہے ہیں ۔

یاد رہے کہ سی پی اے کی جانب سے جولائی کے مہینے کے لیے9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی ۔