اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آزاد کشمیر: بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 10 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ۔

حاد ثہ راولا کوٹ کے علاقے ہجیرہ تائی میں پیش آیا، ریسکیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ مکان میں 2 خاندانوں کے 14 افراد رہائش پزیر تھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں3 خواتین اور 7 بچے بھی شامل ہیں۔ریسکیو ٹیموں نے مقامی افراد کی مدد سے لاشوں اور زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔