اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے656 کیسز رپورٹ،1مریض انتقال کر گیا

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض میں مبتلا1مریض جاں بحق ہو گیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 650سے تجاوز کر گئی ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے656کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ1مریض چل بسا۔


گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران19ہزار611کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسزکی شرح3اعشاریہ35فیصد رہی ۔

ملک بھر میں کرونا میں مبتلا161مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔