اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کواسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہاکہ شہباز گل کو بنی گالہ چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغوا کیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شہباز گل کوحراست میں رکھنے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔