اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف پارٹی کو فوج سے لڑوانے کی سازش کی جا رہی ہے ۔ عمران خان کا خطاب

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہمارے سوشل میڈیا کے جوانوں نے ڈس انفولیب کو بے نقاب کیا، ڈس انفولیب پاکستان کے خلاف سازش کر رہی تھی، ڈس انفولیب مجھے اور فوج کو ٹارگٹ کر رہی تھی۔توشہ خانہ سے جو کچھ بھی لیا وہ قانون کے مطابق لیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس اور توشہ خانہ کیس میں یہ لوگ مجھے نا اہل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اب یہ لوگ میری کردار کشی کی مہم چلائیں گے، جو میرا موقف چلائے اس کو انہوں نے بند کرنا شروع کر دیا ہے، اب یہ یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کی طرف آئیں گے۔ رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے، اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوادیا جائے۔