اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,491FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وفاق عمران خان کے خلاف پرچے کاٹ رہا ہے ،پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں، فود چوہدری

فواد پنجاب حکومت پر برس پڑے،کیا عمران خان فون کریں پرچے کرو؟

اسلام آباد:ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف پرچے پر پرچے کاٹ رہی اور پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں۔ عمران خان فون اٹھا کر کہے کہ پرچے کرو، یہ کرو، وہ کرو۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو ہماری پارِی کی اسٹیبلشمنٹ کی آوازبھی سن کر چلنا پڑے گا، اگر آپ اس آواز کو نظر انداز کریں گے تو اس کے بھی نتائج ہیں۔