اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جابر حکمرانوں کے خلاف خطبہ ،سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

سعودی عدالت نےخانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔انہیں 2018 میں بغیرکوئی وجہ بتائے گرفتارکیا تھا۔

الجزیرہ کے مطابق سابق امام کعبہ نے گرفتاری سے قبل خطبے میں جابر اور مطلق العنان حکمرانوں کے خلاف خطبہ دیا تھا۔ الطالب مختلف سعودی عدالتوں میں جج کی حیثیت سے خدمات بھی سر انجام دے چکے ہیں۔