اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث ہیں،اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شہباز گل کے معاملے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ شہباز گل کی گرفتاری پر پولیس نے زیادتی کی۔

گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی پی دور میں نہ کوئی سیاسی قیدی تھا اور نہ ہی کسی کے ساتھ امتیازی سلوک ہوا، آج کل ٹارچر کےایسے ،ایسے طریقے ہیں جس سے جسم پر نشانات تک نہیں پڑتا۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سیاست پیپلز پارٹی کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی ہے۔