اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان کے بنائے ہوئے خوف سے بھارت کی سری لنکا سے ہار ہوئی ،انضمام الحق

جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ سری لنکا سے بھارت کی ہار کی ایک وجہ پاکستان کے ہاتھوں شکست بھی ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم دباؤ میں ہے، سری لنکا کے خلاف میچ میں بھی بھارتی ٹیم دباؤ میں نظر آئی۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں سری لنکا نے سب سے اچھی کرکٹ کھیلی، پاکستان بھی بہتر کرکٹ کھیل رہا ہے۔