اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ماہرہ سے ملاقات میں باڈی گارڈ ریما کے درمیان آ گیا

ریما نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ماہرہ کے باڈی گارڈ اسے کس سے بچا رہے تھے؟۔سینیئر اداکارہ ریما خان نے اداکارہ ماہرہ سے ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماہرہ کے باڈی گارڈ کو اداکاراؤں کی ملاقات میں خلل ڈالتے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں ماہرہ کو تو ریما خان سے اچھی طرح ملتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم ماہرہ خان کے باڈی گارڈ اپنا ہاتھ دونوں کے بیچ میں لے آئے جیسے وہ ماہرہ کو ریما سے بچانا چاہ رہے ہوں۔ماہرہ اور ریما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف اور دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔