اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان اورانگلینڈ کرکٹ میچ ،پانچواں ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔بدھ، جمعے اور اتوار کو کھیلے جانے والے تینوں میچز کے لیے دو پچز تیار کی گئیں جو بیٹنگ کے لیے ساز گار دکھائی دیتی ہیں تاہم ان پچز پر اسپنرز کا کردار خاصا اہم ہوسکتاہے۔پاکستانی ٹیم کو قذافی اسٹیڈیم میں 126 رنز کے اسکور کا کامیابی سے دفاع کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ شاداب خان اور نسیم شاہ تینوں میچز میں ٹیم کا حصہ ہوں گے۔اس گراونڈ پر مجموعی طورپر18 میچز ہوچکے ہیں جن میں سے 10 مرتبہ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے۔