اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کوئٹہ :مرکزی بازار کی دکان میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: کوہلو کے مرکزی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے بعد دکان زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں کئی لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے اور ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔