اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدوار کو یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے جائیں گے جبکہ پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی ۔

خبروں کے مطابق اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے،28 نومبر کواپیلوں پر فیصلے ہو جائیں گے ۔