اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بابر اعظم بیمار،قیادت سرفراز احمد کے سپرد

کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم (Babar Azam)کی طبیعت نا ساز ہو نے کے بعد قیادت سرفراز احمد کے سپرد کر دی گئی ۔

کراچی (Karachi)کے نیشنل اسٹیدیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں( pakistan vs New zeeland )نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔

آج دن کا آغاز ہوا تو بابر اعظم بیماری کے باعث گراؤنڈ پر نہ اتر سکے ان کی جبکہ متبادل فیلڈر کے طور پر محمد رضوان میدان میں آئے ۔

پی سی بی Pakistan Cricket Board))کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ زکام کے باعث کپتان بابر اعظم فیلڈ میںنہیں اتر سکیں گے۔

یاد رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے محمد رضوا ن کی غیر موجودگی میں نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم ان کی جگہ لینے والے وکٹ کیپر سرفراز احمد آج کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔