اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ذلفی بخاری نیب میں طلب ،القادر یونیورسٹی اور بحریہ ٹاؤن میں خریداری کا ریکارڈ بھی طلب

اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق میشر وزیر اعظم ذلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے طلب کر لیا۔

نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر ذلفی بخاری کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ذلفی بخاری کو 9 جنوری دن 11 بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے۔

نوٹس میں ذلفی بخاری کو بحریہ ٹاؤن اور القادریونیورسٹی کے لیے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ بھی ساتھ لانے کو کہا گیا ہے۔