اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمرا جنیوا کے دورہ پر روانہ

جنیوا میں موسمیاتی طور پر محفوظ پاکستان کانفرنس کل سے شروع ہو رہی ہے جس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم پاکستان آج ہمراہ خصوصی طیارے پر روانہ ہو گئے ۔

کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم جنیوا میں عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔

وفد میں وفاقی وزراء ، معاونین اور مشیر بھی شامل ہیں ۔وزیر اعظم کی جانب سے باقی ملکوں کے وزرائے اعظم اور رہنماؤں کو خصوصی شرکت کی درخواست اور دعوت نامے بجھوائے گئے ہیں ۔

پاکستا ن کی جانب سے قطر، ملائشیا،چین ،امریکا، سعودی عرب سمیت 40 ممالک شرکت کے لیے مدعوکیا گیا ہے۔

کانفرنس میں 6 سربراہاں مملکت جبکہ 8 ممالک نے وفود بجھوانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔