اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف نے شہباز شریف اور مریم نوا زکی بریت کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور شہباز شریف کی بریت کےخلاف جلد درخواست دائر کرے گی ۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیر کو درخواست دائر کی جائے گی ۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت میں (ن) لیگ کا آنے کا ایک ہی مقصدہے، صرف اپنے مقدمے ختم کرانا۔

ان کا کہنا تھا کہ سلمان شبہاز اور اسحاق ڈارکو کلین چٹ ملنا اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی ۔