اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

روسی فوج کے ایک رات میں 24 ڈرون تباہ: یوکرین کا دعویٰ

یوکرین فوج کے مطابق گزشتہ رات روس نے دارالحکومت کیف اور ملک کے مسطی شہروں میں فضائی حملے اور ڈرون اٹیکس کیے،یوکرینی فوج کی جانب سے اینٹی ایئر کرافٹ ویپن سسٹم نے روس کے 24 ڈرون مار گرائے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ 24 میں سے 15 ڈرون کیف کے وسطی علاقوں میں گرائے گئے ،ڈرون حملوں اور ان کے گرنے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

یوکرین نے اپنے شہروں کواحتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔