اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج ، سندھ پولیس شیخ رشید کو لینے اسلام آباد پہنچ گئی

عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف اسلام آباد اور مری کے بعد کراچی میں بھی مقدمہ درج ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق شیخ رشید کے خلاف درج مقدمہ سیل کر دیا گیا ہے۔ شیخ رشید کو آج کراچی منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

شیخ رشید کو کراچی منتقل کیے جانے کے لیے سندھ پولیس اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ شیخ رشید اسلام آبادپولیس کی حراست میں ہے۔