اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ تحریک انصاف کے سابق اراکین اسمبلی ہی اپنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

اس سے قبل عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ ضمنی انتخابات کی تمام نشستوں سے خود الیکشن لڑیں گے،ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال میں عمران خان نے فیصلہ تبدیل کر لیا ہے۔

دوسری جانب عمران خان ٹکٹ ہولڈرز کوکاغذات نامزدگی تیار کرنے کا بھی کہہ دیا ہے ۔

عمران خان کی جانب سے تمام امیدواروں کو اپنے اپنے حلقوں میں الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں 16 مارچ کو الیکشن شیڈول جاری کر رکھا ہے۔