اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,949FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ترکیہ زلزلہ:5 دن بعد 9 سالہ بچے کو ملبے تلے سے بحفاظت نکال لیاگیا،بچے کی فرمائش سن کرریسکیو ٹیم آبدیدہ

ترکیہ اور شام میں آنےوالے زلزلہ میں 155 گھنٹے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے 9 سالہ بچے کوملبے تلے سے زندہ باہر نکال لیا۔

سماء نیوز کی خبر کے مطابق ریسکیو اہلکارنے بچے سے پوچھا کون سی آئس کریم کھاؤ گے ؟بچے نے کہاتمام آئس کریم اور کولڈ ڈرنکس، بچے نے ریسکیو اہلکار کے سوال پر پھر کہا کہ ٹیوسٹر لے آئیں ۔

ریسکیو اہلکارنے بچے سے پوچھا کون سی آئس کریم کھاؤ گے ؟بچے نے کہاتمام آئس کریم اور کولڈ ڈرنکس، بچے نے ریسکیو اہلکار کے سوال پر پھر کہا کہ ٹیوسٹر لے آئیں ۔

بچے نے کہا کہ میرے لیے 5 گیلن پانی لے آئیں ، میں بہت پیاسا ہوں ۔

بچے نے پوچھا میں کتنے دن سے ملبے تلے ہوں ؟ریسکیو اہلکار نے کہا کہ 5 دن سے ، بچے نے جواب میں کہا اچھا 5 دن !

ترکیہ زلزلہ : ڈرامہ سیریل کورلش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت جاں بحق

یاد رہے کہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں ابھی تک 36 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔