اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ترکیہ زلزلہ : ڈرامہ سیریل کورلش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت جاں بحق

ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلزلے میں گھر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارجاگدس جانکایا نے ترک سیریز کورولش عثمان میں قونیا پیلس کے سپاہی کا کردار نبھایا تھا۔

اداکارجاگدس جانکایا اپنے کردار کے حوالے سے مداحواں میں مقبولیت بھی رکھتے تھے۔


اداکار اور ان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سےکی گئی ۔

واضح رہے کہ ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

سجاد علی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون کی ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

ترکیہ میں 29 ہزار 605 اور شام میں 4 ہزار 500 اموات ہوئیں۔