اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جس پر اپنے ججز کو اعتماد نہیں،اس فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں:مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنا ئزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس کے اپنے برادر جج اس پر اعتماد نہ کریں ہم اس فیصلے کو کیسے تسلیم کرلیں ۔اس فیصلے کی نہ کوئی قانیونج حیثیت ہے نہ اخلاقی ۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وہ جسٹس مندوخیل کی دعاؤں میں شامل ہیں کہ اللہ سپریم کورٹ آپ پاکستان پر رحم کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا۔ چند سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔

اس کے علاوہ احسن اقبال نے ٹویٹ کیا کہ عمران نیازی ، بابر اعوان اور فواد چوہدری کا تین رکنی بینچ کیسا رہے گا؟

مریم نواز شریف نے جواب دیاکہ ابھی بھی یہ ہی سمجھیں!